the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر برائی اقلیتی امورمختار عباس نقوی نے بڑے نوٹو ں کی منسوخی کے فیصلہ کی وضاحت کرتے ہوئے آج یہاں کہا کہ بلیک منی کی جمع خوری ۔بدعنوانی پر روک اور غریبوں کی خوشحالی کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کا ایسا فیصلہ کن قدم ہے ، جس سے غریبوں کی تقدیر بدل جائے گی۔اتر پردیش



کے ضلع بریلی میں فريدپور، وتھري چین پور اور آنولہ میں ’پریورتن یاترا‘‘ کے دوران بڑی تعداد میں موجود لوگوں کو خطاب کرتے ہوئے مسٹر نقوی نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کی بلیک منی اور بدعنوانی کے خلاف یہ جنگ سیاست نہیں بلکہ حب الوطنی پر مبنی ہے اور یہی قومی پالیسی غریبوں کی آنکھوں میں خوشی اور زندگی میں خوشحالی کی ضمانت بنے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.